کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 907 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / ے شاعر زمرہ
کسی کا رنج دیکھوں یہ نہیں ہوگا مرے دل سے ثاقبؔ لکھنوی غزل
جس پر بھی جوانی آتی ہے اور تھوڑا جمال آ جاتا ہے کلیم احمد عاجزؔ غزل
آرزو یہ ہے کہ نکلے دَم تمہارے سامنے مرزا داغؔ دہلوی غزل
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے ڈاکٹر بشیر بدرؔ غزل
جب سے بلبل تُو نے دو تنکے لئے امیرؔ مینائی غزل
تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہوگئے احمد فرازؔ غزل
اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھئے خمارؔ بارہ بنکوی غزل
بارش ہوگی تو بارش میں دونوں مل کر بھیگیں گے غیاث متینؔ غزل
سب کچھ ہے خدا اُس کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اعجازؔ رحمانی حمد
سامانِ تجارت مرا ایمان نہیں ہے ماجدؔ دیوبندی غزل
تم گل تھے ہم نکھار ابھی کل کی بات ہے کلیم احمد عاجزؔ غزل
دعوت و ہدایت کی اک حسیں شفق لے کرمیرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے عزیزؔ بلگامی نعت
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے منظرؔ بھوپالی غزل
ہم خلوص والے ہیں یہ بھی کر دِکھائیں گے حفیظؔ میرٹھی غزل
کبھی بن سنور کے جو آ گئے تو بہارِ حُسن دِکھا گئے بہادر شاہ ظفرؔ غزل
محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے ذو الفقار علی زلفیؔ غزل
آپ کا بھرم سارا خاک میں ملا دیں گے منظرؔ بھوپالی غزل
ہجر کی شب یوں مرے نالے صدا دینے لگے ثاقبؔ لکھنوی غزل
ہر پھول تمہارا ہے ہر خار ہمارا ہے نسیمؔ بریلوی غزل
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے بسملؔ عظیم آبادی غزل
چاہے تن من سب جل جائے حفیظؔ میرٹھی غزل
کچھ کفر نے فتنے پھیلائے کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے ماہرؔ القادری نعت
گذرے ہوئے شباب کی یوں یاد آئے ہے ماہرؔ القادری غزل
کبھی خزاں کبھی فصلِ بہار دیتا ہے عبد العلیم شاہینؔ حمد
نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہے خمارؔ بارہ بنکوی غزل