پرائیویسی پالیسی

اردو ادب و شاعری پر مبنی یہ سائٹ(بزم سخن ڈاٹ کام) مکمل طور یہ ایک ذاتی ویب سائٹ ہے جو کہ اردو شعر و ادب کی ترویج اور بجا طور پر اس خزانہ کو محفوظ بنانے کے مقصد سے بنائی اور جاری کی گئی ہے ،چونکہ ابھی صارف کو بجزسائٹ کے استعمال کے اس سائٹ میں اپنا ذاتی یا تخلیقی اندراج کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا گیا ہے اس بناء پر اس میں سائٹ میں بزم سخن کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی پالیسی ( رازداری کی پالیسی) کےتعلق سے کوئی متعین و مقرر اتفاق طئے نہیں کیاجا رہا ہے ۔

ہوسکتا ہے کہ ہمارا ویب سرور آ پ کے دورانِ استعمال آ پ کا ڈومین نام ، آ پ کا ائی پی ایڈریس یا دیگر کوئی اور حساس الیکٹرونی معلومات کا احاطہ کرے تو اس سلسلہ میں رضاکارانہ طور پر آپ کے اتفاق کی امید رکھتے ہیں تاکہ سائٹ کی خدمات مہیا ہوتی رہے ۔

صورت دیگرصارف کے سائٹ کے رابطہ (Contact Us) کے استعمال کی صورت میں یا نیوزلیٹر(Newsletter) کی صورت میں جو معلومات بہم ہوتی ہوں ان کو صرف اسی مقصد کے لئے استعمال کیا جائے گا اوران کی سائٹ کی جانب سے مکمل حفاظت کی جائے گی اور ان معلومات کا کسی بھی تیسرے فریق سے (سوائے قانونی تقاضوں کے) کسی قسم کا کوئی اشتراک نہیں کیا جائے گا۔

چونکہ سائٹ ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اور اس میں کئی اور مشمولات کے اضافے اور کئے جانے ہیں ، اس لئے ان اضافوں کے مدِ نظر پرائیویسی پالیسی میں بھی حذف و اضافی کی گنجائش بدرجہ اتم موجود ہے جو کہ مشمولات کے اضافوں کے ساتھ ترتیب دی جائے گی۔

آپ کو بحیثیت ِصارف اس سائٹ کے بیان کردہ اصول و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی کے بارے میں کوئی سوال یا خدشات ہوں تو رابطہ کی امید کی جاتی ہے۔