کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 423 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / ں شاعر زمرہ
یہ جو دیوانے سے دوچار نظر آتے ہیں ساغرؔ صدیقی غزل
تاروں سے یہ کہہ دو کوچ کریں خورشیدِ منور آتے ہیں ماہرؔ القادری نعت
ہو کر عیاں وہ خود کو چھپائے ہوئے سے ہیں فراؔق گورکھپوری غزل
جانتا کوئی نہیں تقدیر کیا ہے کیا نہیں رساؔ چغتائی غزل
ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں ساغرؔ صدیقی غزل
لطفِ نہاں سے جب جب وہ مسکرا دئے ہیں وحشتؔ کلکتوی غزل
وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں خمارؔ بارہ بنکوی غزل
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھی خوابوں ميں مليں احمد فرازؔ غزل
اُن کو بت سمجھا تھا یا اُن کو خدا سمجھا تھا میں بہزادؔ لکھنوی غزل
یہ رُکے رُکے سے آنسو یہ گھٹی گھٹی سی آہیں مجروحؔ سلطان پوری غزل
رنگ بدلا یار نے وہ پیار کی باتیں گئیں حفیظؔ جالندھری غزل
یوں آگئی شوخی بھی اب اُس کی اداؤں میں نسیمؔ بریلوی غزل
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں جگرؔ مراد آبادی غزل
ہم لوگ مسلماں ہیں مسلماں ہیں مسلماں اعجازؔ رحمانی ترانے
نغماتِ ازل بیدار ہوئے پھر بربطِ دل کے تاروں میں محمد حسین فطرتؔ نعت
ہائے ! لوگوں کی کرم فرمائیاں کیفؔ بھوپالی غزل
خوشی چاہتا ہوں نہ غم چاہتا ہوں عبد العلیم شاہینؔ مناجات
وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں مولانا ظفرؔ علی خان نعت
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں ڈاکٹر بشیر بدرؔ غزل
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں مرزا داغؔ دہلوی غزل
کبھی ائے حقیقتِ منتظر ! نظر آ لباس مجاز میں علامہ محمد اقبالؔ غزل
جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں مولانا عامرؔ عثمانی نظم
طاقوں میں سجایا جاتا ہوں ، آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں ماہرؔ القادری نظم