کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 481 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / ا شاعر زمرہ
تم زمانہ آشنا تم سے زمانہ آشنا احمد فرازؔ غزل
خزاں کی شام کو صبحِ بہار تُو نے کیا امجد اسلام امجدؔ حمد
اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا منظرؔ بھوپالی غزل
وہ ستم نہ ڈھائے تو کیا کرے اُسے کیا خبر کہ وفا ہے کیا کلیم احمد عاجزؔ غزل
نہیں یہ فکر کوئی رہبرِ کامل نہیں ملتا اسرار الحق مجازؔ غزل
کام آخر جذبۂ بے اختیار آ ہی گیا جگرؔ مراد آبادی غزل
گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا احمد فرازؔ غزل
آنکھوں میں رہا دل میں اُتر کر نہیں دیکھا ڈاکٹر بشیر بدرؔ غزل
کیوں اسیرِ گیسوئے خم دار قاتل ہوگیا مولانا ابوالکلام آزادؔ غزل
خود ہی میں ساقی تھا خود میکش تھا خود ہی جام تھا میکشؔ اکبر آبادی غزل
ہوگئے رخصت یہاں سے ہائے کیا کیا آشنا جگن ناتھ آزاؔد غزل
کلیوں کی مہک ہوتا تاروں کی ضیا ہوتا ساغرؔ صدیقی غزل
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیا جگرؔ مراد آبادی غزل
غزلیں بھی کہیں پُرغم کتنی اس پر بھی علاجِ غم نہ ہوا کلیم احمد عاجزؔ غزل
تو رازِ کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پرعیاں ہو جا علامہ محمد اقبالؔ غزل
مجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آ گیا خمارؔ بارہ بنکوی غزل
ائے عشق تو نے اکثر قوموں کو کھا کے چھوڑا مولانا الطاف حسین حالیؔ نظم
چمن والو! ملالِ آشیاں سے کچھ نہیں ہوتا محمد حسین فطرتؔ غزل
ہر لب پہ ہے تیری ثنا ہر بزم میں چرچا ترا عبد العلیم شاہینؔ حمد
سلامت بھیڑ میں پہچان رکھنا غیاث متینؔ غزل
بڑے ادب سے غرورِ ستم گراں بولا حفیظؔ میرٹھی غزل
میں سوچ رہا ہوں گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا محمد حسین فطرتؔ غزل
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا علامہ محمد اقبالؔ ترانے
گذر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا منظرؔ بھوپالی قطعات
زہے قسمت ! زباں پہ جس کی ذکرِ مصطفی ہوگا عبد العلیم شاہینؔ نعت