گذر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا

قطعات| منظرؔ بھوپالی انتخاب| بزم سخن

گذر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا
کہ اب مزاج بنا لیجئے شکاری کا
وہ بادشاہ بنے بیٹھے ہیں مقدر سے
مگر مزاج ہے اب تک وہی بھکاری کا


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام