کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 35 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / o شاعر زمرہ
یہ عمر یہ حسن اور ناز و ادا اس پر یہ سنگار اللہ اللہ​ اکبرؔ الہ آبادی غزل
ساقیا تیرا اصرار اپنی جگہ نوازؔ دیوبندی غزل
غنیمت ہے یہی شاید کہ زخمِ دل ہے نادیدہ شان الحق حقیؔ غزل
رسولؐ خدا کا مقام ، اللہ اللہ محمد حسین فطرتؔ نعت
کھلے گی اس نظر پہ چشم تر آہستہ آہستہ پروینؔ شاکر غزل
نہیں ہوتیں کبھی ساحل کے ارمانوں سے وابستہ حفیظؔ میرٹھی غزل
سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ امیرؔ مینائی غزل
یہ قدم قدم اسیری ، یہ حسین قید خانہ مولانا عامرؔ عثمانی غزل
وہ نہیں ملتا مجھے اس کا گلہ اپنی جگہ افتخار امام صدیقی غزل
نگاہیں جھک گئیں آیا شباب آہستہ آہستہ ہاشمؔ دلازاک غزل
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ مصطفی زیدیؔ غزل
ہر اشک بوند بوند ہے ہر مو گرہ گرہ محسنؔ احسان غزل
آتا ہے یاد ہم کو رہ رہ کے وہ زمانہ مولانا محمد ثانی حسنی نظم
اک حال پہ رہتا نہیں دنیا کا فسانہ شعریؔ بھوپالی غزل
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ ناصرؔ کاظمی غزل
سب بدلتے جا رہے ہیں سر بسر اپنی جگہ جمالؔ احسانی غزل
ابھی دشت کربلا میں ہے بلند یہ ترانہ ماہرؔ القادری غزل
محبت کا ہوگا اثر رفتہ رفتہ مہندرسنگھ بیدی سحرؔ غزل
میں نعرۂ مستانہ میں شوخئ رِندانہ واصف علی واصفؔ غزل
نہ رہی وہ بزمِ عشرت نہ وہ عیشِ جاودانہ پیر سید نصیر الدین نصیؔر غزل
مضطرب ہوں قرار دے اللہ ابن حسؔن بھٹکلی مناجات
تری نگاہ کی ہر جنبشِ حجابانہ سید اقبالؔ عظیم غزل
سلام ائے صبحِ کعبہ السلام ائے شامِ بت خانہ سیمابؔ اکبر آبادی نعت
گئے زمانے کی صورت بدن چُرائے وہ اخترؔ ہوشیار پوری غزل
ہو ورد صبح و مسا لا الہ الا اللہ اقبالؔ سعیدی حمد