نعت

نعت شاعر
تاروں سے یہ کہہ دو کوچ کریں خورشیدِ منور آتے ہیں ماہرؔ القادری
ہے امتِ رسول سے جنت بھری ہوئی مولانا ابوالکلام آزادؔ
فرش کے مکینوں کو عرش کی خبر لے کر میرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے ڈاکٹر حنیف شبابؔ
میسر ہو اگر ایمانِ کامل حفیظؔ میرٹھی
ائے کاش! پھر مدینہ میں اپنا قیام ہو مولانا مفتی شفیع عثمانی
سلام ائے آمنہ کے لال ائے محبوبِ سبحانی حفیظؔ جالندھری
یا محمد(ﷺ)! آپ کی کچھ ایسی یاد آئی کہ بس عبد العلیم شاہینؔ
چمن میں آمدِ خیر الوری کی جب خبر پائی اعجازؔ رحمانی
دعوت و ہدایت کی اک حسیں شفق لے کرمیرے مصطفی آئے میرے مصطفی آئے عزیزؔ بلگامی
نغماتِ ازل بیدار ہوئے پھر بربطِ دل کے تاروں میں محمد حسین فطرتؔ
محمد مصطفی ، محبوبِ داور ، سرورِ عالم حفیظؔ جالندھری
کچھ کفر نے فتنے پھیلائے کچھ ظلم نے شعلے بھڑکائے ماہرؔ القادری
وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں مولانا ظفرؔ علی خان
مدینہ کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ سید اقبالؔ عظیم
زہے قسمت ! زباں پہ جس کی ذکرِ مصطفی ہوگا عبد العلیم شاہینؔ