کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 22 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / ت شاعر زمرہ
بات کرنے میں تو جاتی ہے ملاقات کی رات امیرؔ مینائی غزل
بات کرنے میں گزرتی ہے ملاقات کی رات بیخودؔ دہلوی غزل
کوئے جاناں میں نہیں کوئی گزر کی صورت ہیرا لال فلکؔ دہلوی غزل
پھر بھی کم تھا گرچہ تیری ذات سے پایا بہت جگن ناتھ آزاؔد غزل
غزل کے ساز اٹھاؤ بڑی اداس ہے رات فراؔق گورکھپوری غزل
دل کے خالی ہاتھ بھی حسرت چرا لائے بہت شہپرؔ رسول غزل
اے زندگی یہ کیا ہوا تو ہی بتا تھوڑا بہت عزیز نبیلؔ غزل
آ رہے ہیں مجھ کو سمجھانے بہت مہندرسنگھ بیدی سحرؔ غزل
ہو چکی ہیں بے ارادہ دل سے تقصیریں بہت صباؔ اکبر آبادی غزل
ہے اگرچہ شہر میں اپنی شناسائی بہت​ کلیمؔ عثمانی غزل
صبحِ طرب کو کون پکارے ہم کو ہے غم کی شام بہت پیامؔ فتح پوری غزل
ایسے کہاں نصیب کہ ہوں ہمکنارِ دوست نیازؔ فتح پوری غزل
ایک تم ہی نہیں دنیا میں جفا کار بہت غلام ربانی تاباؔں غزل
گو جوانی میں تھی کج رائی بہت مولانا الطاف حسین حالیؔ غزل
ہم نے اخلاص و وفا کے دام پھیلائے بہت مولانا ذکی کیفیؔ غزل
جو دل میں رکھتا ہے میرے لئے عناد بہت عبد العلیم شاہینؔ غزل
ترے خیال کا چرچا ترے خیال کی بات اندراؔ ورما غزل
پھر وہی بے دلی پھر وہی معذرت لیاقت علی عاصمؔ غزل
کوئی ہے شیشہ و شراب میں مست منیرؔ نیازی قطعات
پیمانوں میں روشن کرنیں چہروں پر ہے نور بہت اخترؔ انصاری اکبر آبادی غزل
کیا ہوگی بھلا شہرِ وفا میں بسر اوقات محسنؔ بھوپالی غزل
ہم نے تو اس عشق میں یارو کھینچے ہیں آزار بہت رساؔ چغتائی غزل