کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 423 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / ں شاعر زمرہ
چلو کہ جام بھریں رقص واشگاف کریں سلیم شوؔق پورنوی غزل
بیتے ہوئے دنوں کی حلاوت کہاں سے لائیں معین احسن جذبیؔ غزل
شاخِ امکان پر کوئی کانٹا اُگا کوئی غنچہ کھلا میں نے غزلیں کہیں احمد سلمان غزل
کس کو قاتل میں کہوں کس کو مسیحا سمجھوں احمد ندیمؔ قاسمی غزل
محبت بھی کئے جاتے ہیں غم کھائے بھی جاتے ہیں کلیم احمد عاجزؔ غزل
ہر سکوں کی تہ میں سو آتش فشاں رکھتا ہوں میں حفیظؔ میرٹھی غزل
سرخ دامن میں شفق کے کوئی تارا تو نہیں وامقؔ جونپوری غزل
مستیوں کے دامن میں انقلاب پلتے ہیں شاہدؔ صدیقی غزل
حجابوں میں بھی تو نمایاں نمایاں فراؔق گورکھپوری غزل
دل میں محبتوں کے سوا اور کچھ نہیں فاطمہ وصیہؔ جائسی غزل
کوئی حسرت بھی نہیں کوئی تمنا بھی نہیں احمد راہیؔ غزل
تمام اپنے ہیں اپنا مگر کوئی بھی نہیں بشرؔ نواز غزل
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں نداؔ فاضلی غزل
مشہور ہیں دنوں کی مرے بے قراریاں میر تقی میرؔ غزل
وقتِ سفر قریب ہے بستر سمیٹ لوں اجملؔ اجملی غزل
مدینہ کے رہرو بیاباں بیاباں مولانا ذکی کیفیؔ نعت
شمار کون کرے سنگِ میل کتنے ہیں فضاؔ ابن فیضی غزل
افسوس اب وہ لذتِ حسنِ سحر نہیں گوہؔر دہلوی غزل
ہوس شعلوں پہ وہ اخلاص کا لوبان رکھتے ہیں شہپرؔ رسول غزل
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں احمد فرازؔ غزل
محبتوں کے یہ دریا اتر نہ جائیں کہیں عبید اللہ علیمؔ غزل
روشن چراغِ علم سے ہے فکر وفن کا آسماں سمعانؔ خلیفہ ترانے
کبھی حوصلے دل کے ہم بھی نکالیں عزیزؔ لکھنوی غزل
کسی کی اور وہ نیندیں اگر حرام کریں ڈاکٹر علیمؔ عثمانی غزل
کرتی ہے دل سے حسرتِ دل سینہ زوریاں شان الحق حقیؔ غزل