کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 107 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / و شاعر زمرہ
اب جانا ہے اب جانا اب جانا زمانے کو میرا جؔی ثناء اللہ گیت
جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہو نظیرؔ اکبر آبادی غزل
ٹوٹے دل کی رام کہانی مت پوچھو عزیز نبیلؔ غزل
گل پھینکتے ہو وار بھی اِک سات کرو ہو ماجؔد صدیقی غزل
تم مجھے چھوڑ کے مت جاؤ میرے پاس رہو شبینہ ادیب نظم
مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو فاضؔل جمیلی غزل
ہنس کے بولا کرو بلایا کرو سید عبد الحمید عدمؔ غزل
دل کو رنجیدہ کرو آنکھ کو پرنم کر لو زبیرؔ رضوی غزل
دھوپ سر پر ہے تو پھر بے سائباں زندہ رہو اطہرؔ نفیس غزل
اسی ٹھنڈ میں نکل کے اگر آ سکو تو آؤ خالدؔ عرفان بزم مزاح
دور فلک جب دہراتا ہے موسمِ گل کی راتوں کو ناصرؔ کاظمی غزل
زندگی یہ تو نہیں تجھ کو سنوارا ہی نہ ہو جان نثار اخترؔ غزل
کہیں ایسا نہ ہو دامن جلا لو لیاقت علی عاصمؔ غزل
بادِ صبا ! یہ ظلم خدارا نہ کیجیو حفیظؔ میرٹھی غزل
کرنوں کے بے جان بدن پر ڈال کے چادر کالی کو مسعودؔ احمد غزل
مجھ سے منہ پھیر لیا غیر کے دکھلانے کو غلام ہمدانی مصحفیؔ غزل
کچھ بھی ہو خوئے یار سے ہٹنے کی خو نہ ہو سعودؔ عثمانی نعت
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو ساحرؔ لدھیانوی غزل
بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ عدیمؔ ہاشمی غزل
یہ حکم ہے کہ قطاریں بنا کے چلتے رہو عزیز نبیلؔ غزل
ظالم یہ خموشی بے جا ہے اقرار نہیں انکار تو ہو جوشؔ ملیح آبادی غزل
الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو امیرؔ مینائی غزل
جانِ جاں کوئی نہ ہو جانِ جہاں کوئی نہ ہو رشید حسرتؔ غزل
بہتے ہوئے دیکھے ہیں جو لاچار کے آنسو سید سالکؔ برماور غزل
کلیوں کا تبسم ہو کہ تم ہو کہ صبا ہو پنڈت ہری چند اخترؔ غزل