کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 108 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / و شاعر زمرہ
کلیوں کا تبسم ہو کہ تم ہو کہ صبا ہو پنڈت ہری چند اخترؔ غزل
وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو نصیرؔ ترابی غزل
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو میاں داد خان سیاحؔ غزل
ہمارا ذکر دشمن کی زبانی دیکھتے جاؤ پنڈت ہری چند اخترؔ غزل
مسند نشینِ عالمِ امکاں تمہیں تو ہو اخترؔ شیرانی نعت
تم غیروں سے ہنس ہنس کے ملاقات کرو ہو سید اقبالؔ عظیم غزل
ہم صبح میں ڈھالیں گے رخِ شام ہمیں دو اعجازؔ صدیقی غزل
مرے پیچھے یہ تو محال ہے کہ زمانہ گرم سفر نہ ہو مجروحؔ سلطان پوری غزل
تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو منیرؔ نیازی غزل
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو احمد فرازؔ غزل
اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو منیرؔ نیازی غزل
کیسے مل جائے قرار اِس عشق کے بیمار کو سمعانؔ خلیفہ نعت
دن ایک ستم ایک ستم رات کرو ہو کلیم احمد عاجزؔ غزل
اس در پہ بھی لگتا نہیں جی دیکھئے کیا ہو خلیل الرحمن اعظمیؔ غزل
دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو افتخار عارفؔ غزل
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو راحتؔ اندوری غزل
مآلِ سوزِ غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤ فانیؔ بدایونی غزل
درد کی دولتِ نایاب کو رسوا نہ کرو اخترؔ ہوشیار پوری غزل
ملے جو بھی مجھ کو قبول ہے وہ گلاب ہو کہ ببول ہو عبد العلیم شاہینؔ مناجات
منہ ہم سے ہی پھیرو ہو یہ کیا گھات کرو ہو پیامؔ سعیدی غزل
دشوار بہت ہے راہِ جنوں معلوم ہو یہ فرزانے کو حسرؔت بھٹکلی غزل
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو جان نثار اخترؔ غزل
تم نغمۂ ماہ و انجم ہو تم سوزِ تمنا کیا جانو سید اقبالؔ عظیم غزل
لازم نہیں کہ اس کو بھی میرا خیال ہو منیرؔ نیازی غزل
ملا نہیں اذنِ رقص جن کو کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو​ شکیبؔ جلالی غزل