کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 481 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / ا شاعر زمرہ
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سوا علی سردارؔ جعفری غزل
چاند ہی نکلا نہ بادل ہی چھما چھم برسا ضیاؔ جالندھری غزل
دشواریوں نے راہ کو آساں ‌بنا دیا حنیف اخگرؔ ملیح آبادی غزل
میں شرابِ تشنگی میں خود سراسر غرق تھا کیفؔ احمد صدیقی غزل
سوزِ غم سے اشک کا ایک ایک قطرہ جل گیا عزیزؔ لکھنوی غزل
ذرا سی بات پر ناراض ہونا رنجشیں کرنا حمیراؔ رحمان غزل
پیرہن اڑ جائے گا رنگِ قبا رہ جائے گا نجیبؔ احمد غزل
نہ تم ملے تو پھر اسرارِ جاں ملے بھی تو کیا جگن ناتھ آزاؔد غزل
غموں کی دھوپ تھی سر پر مگر پھر بھی نہ گھبرایا فضاؔء فانیہ غزل
اپنی وفا کا نہ ان کی جفاؤں کا ہوش تھا اثرؔ لکھنوی غزل
زمیں پھر درد کا یہ سائباں کوئی نہیں دے گا ظفرؔ گورکھپوری غزل
شب خون کا خطرہ ہے ابھی جاگتے رہنا راؔز الٰہ آبادی غزل
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا عبید اللہ علیمؔ غزل
یہ دم اس کے وقتِ رخصت بہ صد اضطراب الٹا غلام ہمدانی مصحفیؔ غزل
تم نے کیسا یہ رابطہ رکھا سعدؔ اللہ شاہ غزل
سحر ہوئی تو خیالوں نے مجھ کو گھیر لیا بسملؔ صابری غزل
کوئی نہیں تھا میرے مقابل بھی میں ہی تھا خوشبیر سنگھ شادؔ غزل
جو دل کی بارگاہ میں تجلیاں دکھا گیا صدیقہ شبنمؔ غزل
جو دیکھا آئینہ چہرہ لہولہان ملا ظفر اقبال ظفرؔ غزل
کل رات میں شکستِ ستم گر سے خوش ہوا جمالؔ احسانی غزل
حصارِ شہر ملا دشت کا مزہ نہ ملا شاذؔ تمکنت غزل
دشت کی تیز ہواؤں میں بکھر جاؤ گے کیا لیاقت علی عاصمؔ غزل
پسند آیا تو لے لو دل ہمارا آسیؔ غازیپوری غزل
کھوئے ہوئے صحرا تک اے بادِ صبا جانا وارثؔ کرمانی غزل
تسخیرِ کائنات سے آگے کی سوچنا افتخار راغبؔ غزل