کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 472 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / ا شاعر زمرہ
کانٹا سا جو چبھا تھا وہ لو دے گیا ہے کیا اداؔ جعفری غزل
شبِ وعدہ کہہ گئی ہے شبِ غم دراز رکھنا شاذؔ تمکنت غزل
جھلمل ہے دل میں آج بھی روشن ستارہ کیا سعودؔ عثمانی غزل
اپنا آپ تماشا کر کے دیکھوں گا محسنؔ بھوپالی غزل
یہ کوئی دل تو نہیں ہے کہ ٹھہر جائے گا مشفقؔ خواجہ غزل
نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیا مشفقؔ خواجہ غزل
چمن میں رنگِ بہار اترا تو میں نے دیکھا منیرؔ نیازی غزل
رنجِ فراقِ یار میں رسوا نہیں ہوا منیرؔ نیازی غزل
جہاں غم ملا اٹھایا پھر اُسے غزل میں ڈھالا کلیم احمد عاجزؔ غزل
وہ شخص جس کو مری زندگی میں آنا تھا قتیلؔ شفائی غزل
نگاہ و دل کا افسانہ قریبِ اختتام آیا پنڈت آنند نرائن ملاؔ غزل
درد کا جب تک مزا حاصل نہ تھا ارمؔ لکھنوی غزل
آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے کر رکھ دیا مرزا داغؔ دہلوی غزل
نہیں معلوم اب کی سال میخانہ پہ کیا گزرا انعام اللہ خاں یقینؔ غزل
داستانِ غم ہم نے کہہ بھی دی تو کیا ہوگا صوفی غلام مصطفی تبسمؔ غزل
میں تنہا آب و رنگِ بزمِ امکاں ہو نہیں سکتا سیمابؔ اکبر آبادی غزل
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سوا علی سردارؔ جعفری غزل
چاند ہی نکلا نہ بادل ہی چھما چھم برسا ضیاؔ جالندھری غزل
دشواریوں نے راہ کو آساں ‌بنا دیا حنیف اخگرؔ ملیح آبادی غزل
میں شرابِ تشنگی میں خود سراسر غرق تھا کیفؔ احمد صدیقی غزل
سوزِ غم سے اشک کا ایک ایک قطرہ جل گیا عزیزؔ لکھنوی غزل
ذرا سی بات پر ناراض ہونا رنجشیں کرنا حمیراؔ رحمان غزل
پیرہن اڑ جائے گا رنگِ قبا رہ جائے گا نجیبؔ احمد غزل
نہ تم ملے تو پھر اسرارِ جاں ملے بھی تو کیا جگن ناتھ آزاؔد غزل
غموں کی دھوپ تھی سر پر مگر پھر بھی نہ گھبرایا فضاؔء فانیہ غزل