کلام بحرف ردیف

منتخب کلام بر حرف آخر / ردیف

فہرست جملہ کل 15 - منتخب کلام / حرفِ آخر ردیف / ح شاعر زمرہ
خموش بیٹھے ہو کیوں سازِ بے صدا کی طرح آتشؔ بہاول پوری غزل
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح ناطقؔ لکھنوی غزل
کون رکھے گا وقارِ عاشقی میری طرح کیفؔ عظیم آبادی غزل
رات بھر گردش تھی ان کے پاسبانوں کی طرح بیخودؔ دہلوی غزل
ماضی بھی ہے اداس مرے حال کی طرح ساقیؔ امروہوی غزل
میں ترے لب پہ ہوں دیرینہ شکایت کی طرح وصیؔ شاہ غزل
سمٹے بیٹھے ہو کیوں بزدلوں کی طرح حفیظؔ میرٹھی غزل
جھوٹ کیسے حلق سے اترے نوالے کی طرح منورؔ رانا غزل
کب وہ آ جائے مہکتا ہوا صندل کی طرح تسنیمؔ فاروقی غزل
نور افشاں ہے وہ ظلمت میں اجالوں کی طرح عرشؔ صہبائی غزل
آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح مرتضیٰ برلاسؔ غزل
ہم ایک عمر جلے شمعِ رہ گزر کی طرح غلام ربانی تاباؔں غزل
زیست آوارہ سہی زلفِ پریشان کی طرح مجیبؔ خیر آبادی غزل
ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح مجروحؔ سلطان پوری غزل
ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح جان نثار اخترؔ غزل