بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

قطعات| پریمؔ واربرٹنی انتخاب| بزم سخن

بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
نہ جوشِ جنوں ہوں نہ رازِ نہاں ہوں
کتابوں میں مجھ کو کہاں ڈھونڈتے ہو
میں چہرے پر لکھی ہوئی داستاں ہوں


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام