تعارف

poet

قتیبہ جمال

عزیزی قتیبہ جمال صدیقی کا تعلق ہندوستان کے صوبۂ بہار کے مقام مکیا مدھوبنی سے ہے ، موصوف ایک علمی و ادبی گھرانہ سے تعلق رکھتے ہیں ، ان کے جد امجد بھی باضابطہ شاعر تو نہیں تھے لیکن نظمیں اور اشعار کہا کرتے تھے۔
آپ اس وقت دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے طالب علم ہیں اور اردو ادب و اردو شعر و شاعری سے خوب دلچسپی رکھتے ہیں ، دیگر اس کے خطابت کے فن سے بھی کافی لگاؤ ہے۔

امید کرتے ہیں کہ اعلی اور معیاری کلام ان کا انتخاب ہوگا اور ان کی پسندیدہ شعر و شاعری سے ہمارے قارئین کرام استفادہ کریں گے۔


قتیبہ جمال کا پسندیدہ کلام