تعارف شاعر

poet

نصیر احمد ناصرؔ

نصیر احمد ناصر

آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا سے

نصیر احمد ناصر ایک پاکستانی معروف شاعر ہیں ، وہ 1954 میں پاکستانی گجرات کے ایک دور افتادہ گاؤں میں پیدا ہوئے ، کچھ عرصہ بیرونِ ملک بھی رہے اور اب راولپنڈی میں رہتے ہیں ، وہ " تسطیر " کے نام سے ایک کتابی سلسلہ بھی مرتب کرتے رہے ہیں جو بند ہونے کے بعد گزشتہ 2/ سال سے پھر شائع ہونے لگا ہے۔

ان کی شاعری انگریزی سمیت دنیا کی سات سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہے ، " پانی میں گم خواب "  ، " سرمئی نیند کی بازگشت " ، " تیسرے قدم کا خمیازہ "(نثری نظموں کا انتخاب) ، " عرابچی سو گیا ہے " ، " ملبے سے ملی چیزیں " ، " ذرد پتوں کی شال " ، ان کی تصانیف ہیں۔

تصویر / فیس بک : نصیر احمد ناصر


نصیر احمد ناصرؔ کا منتخب کلام