بادشاہوں نے جسے تاج محل سے جیتا

قطعات| منصوؔر عثمانی انتخاب| بزم سخن

بادشاہوں نے جسے تاج محل سے جیتا
ہم نے وہ معرکہ بس ایک غزل سے جیتا
اس سے بڑھ کر ہے کہاں کوئی سکندر یارو
جس نے دشمن کو یہاں حسنِ عمل سے جیتا


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام