قیمت اپنی مانگتی تھی بھینس پورے بیس ہزار

بزم مزاح| دلاور حسین فگارؔ انتخاب| بزم سخن

قیمت اپنی مانگتی تھی بھینس پورے بیس ہزار
اور ساتھ تاکید یہ تھی بات اس کی مان جاؤں
بھینس کی یہ مانگ سن کر میں نے اُس سے یہ کہا
تیری قربانی کروں یا تجھ پہ قربان جاؤں


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام