تعارف شاعر

poet

عاؔزم بھٹکلی

محمد جنادہ عاؔزم بھٹکلی شہر بھٹکل کے نوجوان شاعر ہیں جو فکر و فن کی صلاحیتوں کو ابھارتے ہوئے بھٹکل کی ادبی فضا میں نمایاں ہو رہے ہیں۔

ادارہ امید کرتا ہے کہ ان کی کوششوں و کاوشوں کو پذیرائی ملے گی اور آپ بھٹکل کے ادبی افق پر مہر تاباں بن کر چمکیں گے۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ


عاؔزم بھٹکلی کا منتخب کلام