تعارف شاعر

poet

سراجؔ لکھنوی

سراج الحسن سراج لکھنوی

اردو شاعر جناب سراج لکھنوی کا مکمل نام سراج الحسن اور تخلص سراجؔ تھا ، 1894ء کو لکھنو میں پیدا ہوئے اور وہیں چرچ مشن ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی ، اس کے بعد محکمۂ امداد باہمی (کو آپریٹو سوسائٹیز) میں ملازم ہو کر ساری عمر اسی محکمہ سے وابستہ رہے ، "شعلۂ آواز" مجموعۂ غزلیات 1960ء میں شائع ہوا ، آپ 31/ دسمبر 1968 کو لکھنؤ میں انتقال کر گئے۔ (تصویر / اردوکلاسک فیس بک)


سراجؔ لکھنوی کا منتخب کلام