تعارف شاعر

poet

ہمدمؔ کاشمیری

عبد القیوم خان ہمدم کاشمیری

ہندوستانی ریاست جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر جناب ہمدم کاشمیری کا اصل نام عبد القیوم خان اور ہمدم تخلص تھا ، آپ پیشے سے تاجر جناب نور محمد خان کے صاحب زادے تھے۔

آپ 15/ اپریل 1937ء کو شھید گنج سری نگر میں پیدا ہوئے ، آپ نے 1958ء کو اپنے شعری سفر کا آغاز کیا ، اپنی محبوب صنف غزل کے ساتھ آپ نے نعت اور نظم بھی کہی ہیں ، آپ کا پہلا شعری مجموعہ 2003ء میں "دھوپ لہوکی" کے نام سے شائع ہوا جب کہ دوسرا مجموعہ "ورق سادہ" 2012ء میں شائع ہوا ہے۔


ہمدمؔ کاشمیری کا منتخب کلام