تعارف شاعر

poet

نصرتؔ صدیقی

نصرت صدیقی

جناب نصرت صدیقی پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر ہیں۔

ان کی پیدائش اگست 1942ء کو حصار مشرقی پنجاب میں ہوئی ، آپ نے بی اے تک تعلیم حاصل کی ہے اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفسر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دی ہیں ، "لمحۂ موجود" کے نام سے آپ کا ایک شعری مجموعہ ہے۔


نصرتؔ صدیقی کا منتخب کلام