تعارف شاعر

poet

ضیاء المصطفیٰ ترکؔ

ضیاء المصطفیٰ ترک

اردو کے معروف پاکستانی شاعر ضیاء المصطفی ترکؔ صاحب کا تعلق شہر ملتان سے ہے جہاں وہ 29/ اگست 1976ء کوپیدا ہوئے۔

ان کا نام ضیاء المصطفی اور ترکؔ تخلص ہے جب کہ ادبی حلقوں میں " ضیاء ترک " کے نام سے جانے جاتے ہیں ، آپ نے ملتان ہی میں اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی اور یہیں سے اعلی تعلیمی مراحل بھی طے کئے جہاں آپ نے ایف اے اور اردو میں ایم اے کی اسناد حاصل کیں۔

آپ کا پہلا شعری مجموعۂ کلام " شہر پسِ چراغ " کے نام سے 2011ء میں شائع ہو کر مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔

تصویر / یوم پیدائش اور وفات شعرا ۔ صفحہ فیس بک


ضیاء المصطفیٰ ترکؔ کا منتخب کلام