تعارف شاعر

poet

علیؔ مزمل

منور علی خاں علی مزمل

شاعر علی مزمل کا اصل نام منور علی خان تھا اور آپ کا آبائی تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔

آپ 27/ جولائی 1966ء کو ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخواہ پاکستان میں محمد اشرف خان کے گھر محلہ سید احمد شاہ میں پیدا ہوئے۔

آپ نے سول ایسوسی ایٹ انجینئر تک کی تعلیم حاصل کی ، روزنامہ اوصاف کے لئے بھی کام کیا اور "حسنِ بیاں" کے نام سے منفرد ادبی پرچہ بھی نکالا ، آپ سال ہا سال سے صاحب فراش رہ کر 20/ اگست 2018ء کو وفات پائی۔

تصویر / ریختہ


علیؔ مزمل کا منتخب کلام