کس کو خبر تھی کس کو یقیں تھا ایسے بھی دن آئیں گے

قطعات| ساحرؔ لدھیانوی انتخاب| بزم سخن

کس کو خبر تھی کس کو یقیں تھا ایسے بھی دن آئیں گے
جینا بھی مشکل ہوگا اور ہم مرنے بھی نہ پائیں گے
ہم جیسے برباد دلوں کا جینا کیا اور مرنا کیا
آج تری محفل سے اٹھےکل دنیا سے اٹھ جائیں گے


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام