جیسا کہ مجھ کو عشق ہے اس گل بدن کے ساتھ

قطعات| استاد قمرؔ جلالوی انتخاب| بزم سخن

جیسا کہ مجھ کو عشق ہے اس گل بدن کے ساتھ
بلبل کو بھی نہ ہو گا وہ شاید چمن کے ساتھ
جان اب کے بچ گئی تو قمرؔ عہد بھی ہے یہ
اب دل لگائیں گے نہ کبھی سیم تن کے ساتھ


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام