عجب تھا اس کی دل داری کا انداز

قطعات| جونؔ ایلیا انتخاب| بزم سخن

عجب تھا اس کی دل داری کا انداز
وہ برسوں بعد جب مجھ سے ملا ہے
بھلا میں پوچھتا اس سے تو کیسے
متاعِ جاں! تمہارا نام کیا ہے


پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام