اب زمیں کا بدن نہ چھوڑیں گے

ماجدؔ دیوبندی
اب زمیں کا بدن نہ چھوڑیں گے
یعنی ہرگز کفن نہ چھوڑیں گے
اپنا ایمان ہے یہی ماجدؔ
مر کے بھی ہم وطن نہ چھوڑیں گے

پچھلا کلام | اگلا کلام

شاعر کا مزید کلام