تعارف شاعر

poet

عبد المنان صمدیؔ

عبد المنان صمدی

علی گڑھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان اردو شاعر جناب عبد المنان صمدی 16/ اکتوبر 1988ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئے ، اپنے والد ماجد جناب انجینئر جناب عبد الصمد کی طرف نسبت کرتے آپ نے صمدیؔ تخلص اختیار کیا ، آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ڈپلومہ ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد سے بی اے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے تک کی تعلیم حاصل کی ہے۔ (تصویر / ریختہ)


عبد المنان صمدیؔ کا منتخب کلام