تعارف شاعر

poet

عبد العزیز فطرتؔ

عبد العزیز فطرت

پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر جناب عبد العزیز فطرت 15/ فروری 1905ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ، آپ کا نام عبد العزیز اور تخلص فطرت تھا ، آپ ایک اچھے صحافی بھی تھے ، آپ ایک لمبے عرصے تک محکمہ ڈاک کی ملازمت سے وابستہ رہے ، 05/ اکتوبر 1967 کو راولپنڈی میں آپ کا انتقال ہوا ، آپ کا شعری مجموعہ "کلام فطرت" آپ کے انتقال کے بعد شائع ہوا۔


عبد العزیز فطرتؔ کا منتخب کلام