تعارف شاعر

poet

عامر امیرؔ

عامر مجید امیر

جناب عامر امیر پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں مقبول نوجوان شاعر ہیں ، اصل نام عامر مجید اور امیرؔ تخلص ہے ، 18/ اگست 1987ء بمقام رحیم یار خان پاکستان آپ کی تاریخ پیدائش ہے۔


عامر امیرؔ کا منتخب کلام