تعارف شاعر

poet

شہبؔاز نیرؔ

غلام شہباز نیر

پاکستان کے شہر رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے رومانوی شاعری جناب شہباز نیّر کا اصل نام غلام شہباز ہے اور آپ شہبازؔ اور نیّرؔ دونوں تخلص رکھتے ہیں۔

آپ کی پیدائش 19/ جون 1985ء کو رحیم یار خان پنجاب میں ہوئی ، آپ نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول لاہور سے ہائی اسکول اور خواجہ فرید گریجویٹ کالج رحیم یار خان میں کالج تک کی تعلیم حاصل کی ، آپ اس وقت خواجہ فرید گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں بطور لیکچرر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ٹی وی اینکر ہونے کے ساتھ ساتھ ریڈیو سے بھی منلسک ہیں۔

آپ کے دو شعری مجموعہ "تمہارے ہو گئے ہم" اور ''تمہارے جیسا کوئی نہیں ہے'' شائع ہو کر مقبول ہو چکے ہیں۔


شہبؔاز نیرؔ کا منتخب کلام