تعارف شاعر

poet

جاوید اختر

جاوید اختر

اردو شاعر جناب جاوید اختر اردو شاعری کے ایک ایسے خانوادہ سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ان کے والد جناب جان نثار اخترؔ ، ان کے دادا جناب مضطرؔ خیرآبادی اور ان کے ماموں جناب اسرار الحق مجازؔ اور ان کے خسر جناب کیفیؔ اعظمی کا شمار مشہور اردو شعراء میں ہوتا ہے۔

ان کی پیدائش 17/ جنوری 1945ء کو خیر آباد سیتاپور اترپردیش میں ہوئی ، انہوں نے جامعہ علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی ، ممبئ کی فلم نگری سے تعلق نے انہیں شہرت دی جہاں وہ فلموں کے لئے منظرنامے اور کہانیاں اور فلمی گیت لکھتے ہیں۔


جاوید اختر کا منتخب کلام