تعارف شاعر

poet

تسلیم فاضلی

اظہار انور تسلیم فاضلی

آزاد دائرۃ المعارف ، ویکیپیڈیا سے

اردو شاعر تسلیم فاضلی پاکستان کے ممتاز فلمی نغمہ نگار تھے ، تسلیم فاضلی 1947ء کو دہلی برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ، ان کا اصل نام اظہار انور تھا ، تسلیم فاضلی کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا ، ان کے والد دعا ڈبائیوی اردو کے مشہور شاعر تھے ، ہندوستان کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر ندا فاضلی ان کے حقیقی بھائی ہیں۔

تسلیم فاضلی 17 جون 1982ء کو کراچی پاکستان میں 35 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔


تسلیم فاضلی کا منتخب کلام