تعارف شاعر

poet

جوادؔ شیخ

شیخ جواد حسین

نوجوان شاعر شیخ جواد حسین جدید اردو غزل میں نمایاں ہیں اور جوادؔ شیخ کے نام سے معروف ہیں۔

ان کا تعلق ملک پاکستان صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کے بھلوال سے ہے جہاں 26/ مئی 1985ء کو ان کی پیدائش ہوئی ، انہوں نے 1997ء سے اپنے شعری سفر کا آغاز کیا ، انہوں نے سرگودھا یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹرز کیا ہے۔

ان کا پہلا مجموعۂ کلام  "کوئی کوئی بات" منظر عام پر آ چکا ہے اور ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی حاصل کر چکا ہے ، آپ دنیا بھر کے کئی ایک ممالک میں مشاعروں کے سلسلہ میں شرکت کرتے رہتے ہیں اور آپ کو مختلف ادبی ایوارڈس سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

تصویر / ریختہ


جوادؔ شیخ کا منتخب کلام