تعارف شاعر

poet

گوپال داس نیرجؔ

گوپال داس سکسینہ

گوپال داس نیرجؔ 04/ جنوری 1925ء کو اٹاوا ریاست اتر پردیش میں پیدا ہوئے ، آپ زبان ہندی کے مشہور نغمہ نگار اور جانے مانے پدم بھوشن یافتہ شاعر تھے ، 19/ جولانی 2018ء کو بوقت شام آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) دہلی میں آپا کا انتقال ہوا۔

تصویر / PTI


گوپال داس نیرجؔ کا منتخب کلام