تعارف شاعر

poet

بدرؔ شمسی

محمد مبین اصل نام اور بدرؔ تخلص تھا ، شمسی برادری سے ہونے کی وجہ سے بدر شمسی کے نام سے مشہور ہوئے۔

آپ کی پیدائش 18/ مارچ 1930ٗ کی ہے ، بچپن ہی سے شعر گوئی کی طرف مائل تھے ، منشی کے امتحان کے بعد مشق سخن کا آغاز ہوا اور اس سلسلہ میں جناب عشرتؔ صاحب سے اصلاح لی ، " خوابوں کا لہو " آپ کا مجموعۂ کلام ہے۔

تصویر / ریختہ


بدرؔ شمسی کا منتخب کلام