تعارف شاعر

poet

انجمؔ عثمان

اردو شاعرہ محترمہ انجم عثمان پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھتی ہیں اور آپ ”اودھ پنچ‘‘ میں لکھنے والے مشہور مزاح نگار احمد جمال پاشا کی بھانجی ہیں ، انجمؔ تخلص رکھتی ہیں اور " العطش " کے نام سے آپ کا مجموعۂ کلام شائع ہوا ہے۔


انجمؔ عثمان کا منتخب کلام