شادی تو چار کر چکا فصلِ بہار میں


02-12-2016 | سکندر حیات گڑبڑؔ

شادی تو چار کر چکا فصلِ بہار میں

گزرا نہ ایک دن بھی مگر اپنا پیار میں

 

میں تو مشاعروں میں رہا اور بیویاں

دو آرزو میں مرگئیں دو انتظار میں




پچھلا صفحہ | اگلا صفحہ



شاعر کا مزید کلام
شادی تو چار کر چکا فصلِ بہار میں