تعارف شاعر

poet

نجیبؔ احمد

محمد طفیل نجیب احمد

زبان اردو اور زبان پنجابی کے شاعر جناب نجیب احمد کا اصل نام محمد طفیل اور تخلص نجیبؔ ہے ، آپ 08/ اگست 1947ء کو ریاست پنجاب کے امرتسر شہر میں پید اہوئے۔

آپ نے دیال سنگھ کالج لاہور سے بی اے تک تعلیم حاصل کی کیا ، آپ کے چار شعری مجموعے"عبارتیں" ، "زر ملال" ، "ازل" اور "گریزاں" کے نام سے شائع ہوئے ہیں اور ان چاروں پر مشتمل ایک کلیات "کلیات نجیب احمد" آن لائن بھی دستیاب ہے ،آپ کو احمد ندیم قاسمی ایوارڈ ، خالد احمد ایوارڈ (لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ) اور پرائڈ آف پرفارمنس کے اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے ، آپ 09/ اپریل 2021ء کو انتقال کر گئے۔ (تصویر / کارواں)


نجیبؔ احمد کا منتخب کلام