تعارف شاعر

poet

سلمی شاہیؔن

سلمی شاہین

اردو شاعرہ محترمہ سلمی شاہین 10/ فروری 1965ء میں گورکھپور میں پیدا ہوئیں۔
محترمہ دہلی میں رہتی ہیں ، دہلی یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ، ذاکر حسین کالج دہلی میں کافی عرصے اردو کی لیکچرر رہیں ، غزلیں کہتی ہیں اور مشاعروں میں اپنے منفرد ترنم سے کلام پیش کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں ، ایک شعری مجموعہ شائع ہوچکا ہے اور دو اہم شخصیات ساغر نظامی اور ڈاکٹر قمر رئیس کی ادبی خدمات پر کتابیں مرتب کی ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے - تصویر / ریختہ


سلمی شاہیؔن کا منتخب کلام