تعارف شاعر

poet

وصیؔ شاہ

سید وصی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید وصی شاہ 21/ جنوری 1973ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے ، شاعر کے علاوہ صحافی بھی ہیں اور مستقل کالم نگاری بھی کرتے ہیں ، نئی بات لاہور میں ان کا مستقل کالم شائع ہوتا ہے ، وصی شاہ ملک میں ادب کے حوالے سے ایک جانی مانی شخصیت ہیں ، ان کی شہرہ آفاق شاعری کسی تعارف کی محتاج نہیں ، وصی شاہ کئی مقبول ڈراموں‌ کے لکھاری بھی ہیں اور آج کل ملک کے معروف اخبار اور اُردو پوائنٹ کے لیے کالم نگاری بھی کر رہے ہیں۔ آپ اشاعتی ادارے دعا پبلی کیشنز لاہور کے بانی ہیں.
شعری مجموعے

  • مجھے صندل کردو
  • مرے ہو کے رہو
  • آنکھیں بھیگ جاتی ہیں،
  • میرے خواب تمہاری آنکھیں

تصویر / (SoundCloud)


وصیؔ شاہ کا منتخب کلام