تعارف شاعر

poet

اثرؔ رامپوری

محمد علی خاں اثر رامپوری

محمد علی خاں احمد زئی اثرؔ رامپوری رام پور کے رہنے والے نمایاں اردو شاعر اور وہیں کے دربار کے متوسل تھے ، سنہ 1892ء کو پیدائش ہوئی ، جلیلؔ مانک پوری و آرزوؔ لکھنوی کے شاگرد تھے ، نثر اور نظم دونوں کا بڑا شوق تھا ، "وطن کے گیت" کے نام سے مجموعہ شائع ہوا ہے۔

06/ نومبر 1963ء کو آپ کا انتقال ہوا۔

تصویر / ریختہ


اثرؔ رامپوری کا منتخب کلام