تعارف شاعر

poet

ممتاز راشدؔ

ممتاز راشد ایک مشہور و معروف غزل گو شاعر ہیں جو بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں رہائش پذیر ہیں ، غزل گلوکاروں کے لیے غزلیں لکھنے کے لئے مشہور ہیں ، ان کی پیدائش 25/ دسمبر 1944ء کو ممبئی ہوئی ، "بھیگا ہوا کاغذ" ان کا مجموعۂ کلام ہے۔ (تصویر / ریختہ)


ممتاز راشدؔ کا منتخب کلام