تعارف شاعر

poet

شاہانہؔ ناز

عصر حاضر کی اردو شاعرہ محترمہ شاہانہ ناز نثار صاحبہ پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھتی ہیں اور شاہانہؔ تخلص کے ساتھ شاہانہ ناز کے قلمی نام سے معروف ہیں۔
آپ کی پیدائش 1979ء کی ہے اور آپ محترم نظام الدین ناظمٓ صاحب کی دختر نیک اختر ہیں جو کہ خود بھی ایک شاعر ہیں ، اپنی موجودہ گھریلو ذمہ داریوں اور مصروفیات کے ساتھ شعر و شاعری کے ذوق و شوق سے وابستگی ہے ، مختلف ادبی تنظیموں کی رکن ہیں اور ان کا کلام اکثر و بیشتر "نوائے وقت" ، "جنگ" اور دیگر مجلات و اخبارات میں شائع ہوتا رہتا ہے۔


شاہانہؔ ناز کا منتخب کلام