تعارف شاعر

poet

انوار الحسن انوارؔ

ڈاکٹر انوار الحسن انوار ، ایم اے ، پی ایچ ڈی ، شعبۂ علوم مشرقیہ (عربی و فارسی) لکھنو یونیورسٹی ، لکھنو ۔ اترپردیش ، ان کا ایک مجموعہ کلام "انوارِ سحر" کے نام سے 1972ء میں شائع ہوا ہے۔


انوار الحسن انوارؔ کا منتخب کلام