تعارف شاعر

poet

افضلؔ پیشاوری

جناب افضل پیشاوری شاعرِ رومان کے لقب سے مشہور تھے۔

آپ کی تصانیف میں "مجھے پیار کرنے کو جی چاہتا ہے" ، "پیار کی باتیں" ، "تمہیں مجھ سے محبت کیوں نہیں ہے" ، "پیام امن" ، "پیار کا ساگر" ، "جے ہو جے ہو تری جوانی کی" اور "جے ہو جے ہو اندرا گاندھی کی جے ہو" مشہور و معروف ہیں۔


افضلؔ پیشاوری کا منتخب کلام