تعارف شاعر

poet

عرشیؔ بھوپالی

ریاست بھوپال سے تعلق رکھنے والے شاعر جناب عرشی بھوپالی کا اصل نام سید معین الدین تھا اور آپ عرشی تخلص رکھتے تھے۔

آپ جولائی 1921ء میں بھوپال میں پیدا ہوئے ، اور نوجوانی ہی کی عمر سے شعر کہنا شروع کیا ، اس وقت کے مؤقر ادبی مجلات و رسائل میں آپ کی غزلیں ، نظمیں اور آپ کا کلام چھپتا تھا ، آپ کئی سال تک دماغی مرض میں مبتلا رہ کر 25/ مئی 1977ء کو انتقال کر گئے۔(تصویر/ ریختہ)


عرشیؔ بھوپالی کا منتخب کلام