تعارف شاعر

poet

صلاح الدین نیؔر

صلاح الدین نیر (پیدائش: 25/ جنوری 1935ء) ، حیدرآباد دکن کے معروف بزرگ عوامی شاعر ہیں جن کا شعری سفر تقریباً چھ دہائیوں پر محیط ہے۔ ان کے ایک درجن کے قریب شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ وہ طویل عرصہ سے جاری ایک ادبی پرچے "خوشبو کا سفر" کے بانی مدیر بھی ہیں۔ جنوری 1992ء میں انہوں نے خود بحیثیت ناشر اپنی خود نوشت بعنوان "سلسلہ پھولوں کا" حیدرآباد سے شائع کی تھی۔
(بشکریہ: تعمیر نیوز فیس بک / تصویر - روزنامہ منصف)

صلاح الدین نیؔر کا منتخب کلام